ابنا: افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 پولیس اہلکاراور 23 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ فرا ہ میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 23 طالبان ہلاک ہوگئے ہیںجبکہ اس کارروائی میں 16 طالبان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ادھر صوبہ میدان وردک میں ایک بم دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
15 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253893
افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 پولیس اہلکاراور 23 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔